اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ کویت پہنچ گئے ہیں ۔ ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ ایران اور کویت پارلیمانی دوستی گروپ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں کویت کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169